the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور بہار کے محصولات اور زمینی اصلاحات کے وزیر ڈاکٹر مدن موہن جھا نے کہا کہ ریاست کے تقریبا 25 لاکھ غریب خاندانوں کو زمین کا پرچہ دیا گیا ہے۔مسٹر جھا نے یہاں کل رات صحافیوں



سے بات چیت میں کہا کہ ریاست میں تقریبا 25 لاکھ غریب خاندانوں کو زمین کا پرچہ دے دیا گیا اور ان میں سے زیادہ تر کو زمین پر قبضہ بھی دلا دیا گیا ہے۔باقی ماندہ پرچہ رکھنے والوں کو 31 مارچ تک زمین فراہم کر دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.